Salary Package
42000 per Month
Last Date Apply
30 Sep 2020
42000 per Month
30 Sep 2020
★ایفیلی ایٹ مارکیٹنگ سے دولت کمانے کا اصول بڑا سادہ ہے، اس طریقے میں آپ کسی شخص کی سروس یا پراڈکٹ کی مشہوری کر کے اسے بیچتے ہیں، جس کے بدلے میں آپ کو کمیشن ملتا ہے۔ آپ کے حوالے سے جتنی زیادہ مصنوعات فروخت ہونگی، آپ کو اتنے زیادہ پیسے ملیں گے۔
★پروڈکٹس کو آپ مختلف طریقوں سے پروموٹ کرسکتے ہیں اپنے یوٹیوب چینل کے ذریعے ، اپنے بلاگ کے ذریعے ، اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے ۔
★ ایفیلی ایٹ مارکیٹنگ کے میدان میں بھی بے شمار کمپنیاں کام کر رہی ہیں، جس میں کلک بنک، ایمازون اور ای بے شامل ہیں۔ پراڈکٹ کو بیچنے کے لیے آپ اپنی ویب سائٹ یا بلاگ بنا سکتے ہیں یا ویڈیو کے ذریعے ان کی پروموشن کر سکتے ہیں۔
★سب سے پہلے آپ کو ایک عدد Gmailآئی ڈی کی ضرورت ہوتی ہے اُس سے آپ یوٹیوب پر اپنا بالکل فری میں ایک چینل بناتے ہیں ۔چینل بنانے کے بعد آپ اپنی ویڈیوز بناتے ہیں ۔
★انگریزی حساب اور سائٹس کے اچھے پاکستانی اساتذہ کی موجودگی آن لائن ٹیوشن کے شعبے میں پہلے سے ہی ہے۔ اگر آپ کو بھی کسی مضمون میں اچھی دسترس حاصل ہے تو گھر بیٹھے ہی ملک و بیرون ملک کے طلبہ کو ٹیوشن دے سکتے ہیں۔