★ایفیلی ایٹ مارکیٹنگ سے دولت کمانے کا اصول بڑا سادہ ہے، اس طریقے میں آپ کسی شخص کی سروس یا پراڈکٹ کی مشہوری کر کے اسے بیچتے ہیں، جس کے بدلے میں آپ کو کمیشن ملتا ہے۔ آپ کے حوالے سے جتنی زیادہ مصنوعات فروخت ہونگی، آپ کو اتنے زیادہ پیسے ملیں گے۔
★پروڈکٹس کو آپ مختلف طریقوں سے پروموٹ کرسکتے ہیں اپنے یوٹیوب چینل کے ذریعے ، اپنے بلاگ کے ذریعے ، اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے ۔
★ ایفیلی ایٹ مارکیٹنگ کے میدان میں بھی بے شمار کمپنیاں کام کر رہی ہیں، جس میں کلک بنک، ایمازون اور ای بے شامل ہیں۔ پراڈکٹ کو بیچنے کے لیے آپ اپنی ویب سائٹ یا بلاگ بنا سکتے ہیں یا ویڈیو کے ذریعے ان کی پروموشن کر سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment